ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل کے سابق رکن اسمبلی منکال وئیدیا کی ماں کا انتقال  

بھٹکل کے سابق رکن اسمبلی منکال وئیدیا کی ماں کا انتقال  

Mon, 23 Nov 2020 18:35:29    S.O. News Service

بھٹکل:23؍نومبر(ایس اؤ نیوز) سابق رکن اسمبلی منکال وئیدیا کی ماں بھاگیرتھی سبا وئیدیا   کا اتوار کی صبح بائیلور میں اپنے گھر میں انتقال ہوگیا، وہ 96  سال کی تھی۔

مہلوکہ ایک کسان تھیں، پسماند گان میں تین بیٹے ، ایک بیٹی سمیت کئی رشتہ دار ہیں۔ اتوار کی دوپہر کو ہی آخری رسومات ادا کی گئیں۔ بھاگیرتھی کی موت پر تعلقہ کے مختلف اداروں کے ذمہ داران، معزز شخصیات وغیرہ نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔


Share: